| Qari: |
Say, "Indeed, my Lord extends provision for whom He wills and restricts [it], but most of the people do not know."
کہہ دو کہ میرا رب جس کے لئے چاہتا ہے روزی فراخ کردیتا ہے (اور جس کے لئے چاہتا ہے) تنگ کردیتا ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے
[قُلْ : فرمادیں] [اِنَّ : بیشک] [رَبِّيْ : میرا رب] [يَبْسُطُ : وسیع فرماتا ہے] [الرِّزْقَ : رزق] [لِمَنْ يَّشَاۗءُ : جس کے لیے وہ چاہتا ہے] [وَيَــقْدِرُ : اور تنگ کردیتا ہے] [وَلٰكِنَّ : اور لیکن] [اَكْثَرَ النَّاسِ : اکثر لوگ] [لَا يَعْلَمُوْنَ : نہیں جانتے]