| Qari: |
And they said, "We are more [than the believers] in wealth and children, and we are not to be punished."
اور (یہ بھی) کہنے لگے کہ ہم بہت سا مال اور اولاد رکھتے ہیں اور ہم کو عذاب نہیں ہوگا
[وَقَالُوْا : اور انہوں نے کہا] [نَحْنُ : ہم] [اَكْثَرُ : زیادہ] [اَمْوَالًا : مال میں] [وَّاَوْلَادًا ۙ : اور اولاد میں] [وَّمَا : اور نہیں] [نَحْنُ : ہم] [بِمُعَذَّبِيْنَ : عذاب دیئے جانے والے]