فَوَ رَبِّکَ لَنَحۡشُرَنَّہُمۡ وَ الشَّیٰطِیۡنَ ثُمَّ لَنُحۡضِرَنَّہُمۡ حَوۡلَ جَہَنَّمَ جِثِیًّا ﴿ۚ۶۸﴾

(68 - مریم)

Qari:


So by your Lord, We will surely gather them and the devils; then We will bring them to be present around Hell upon their knees.

تمہارے پروردگار کی قسم! ہم ان کو جمع کریں گے اور شیطانوں کو بھی۔ پھر ان سب کو جہنم کے گرد حاضر کریں گے (اور وہ) گھٹنوں پر گرے ہوئے (ہوں گے)

[فَوَرَبِّكَ: سو تمہارے رب کی قسم] [لَنَحْشُرَنَّهُمْ: ہم انہیں ضرور جمع کریں گے] [وَالشَّيٰطِيْنَ: اور شیطان (جمع)] [ثُمَّ: پھر] [لَنُحْضِرَنَّهُمْ: ہم انہیں ضرور حاضر کرلیں گے] [حَوْلَ: ارد گرد] [جَهَنَّمَ: جہنم] [جِثِيًّا: گھٹنوں کے بل گرے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer