Qari: |
Then We will surely extract from every sect those of them who were worst against the Most Merciful in insolence.
پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے
[ثُمَّ: پھر] [لَنَنْزِعَنَّ: ضرور کھینچ نکالیں گے] [مِنْ: سے] [كُلِّ: ہر] [شِيْعَةٍ: گروہ] [اَيُّهُمْ: جو ان میں سے] [اَشَدُّ: بہت زیادہ] [عَلَي الرَّحْمٰنِ: اللہ رحمن سے] [عِتِيًّا: سرکشی کرنے والا]