| Qari: |
Who will inherit me and inherit from the family of Jacob. And make him, my Lord, pleasing [to You]."
جو میری اور اولاد یعقوب کی میراث کا مالک ہو۔ اور (اے) میرے پروردگار اس کو خوش اطوار بنائیو
[يَّرِثُنِيْ: میرا وارث ہو] [وَيَرِثُ: اور وارث ہو] [مِنْ: سے۔ کا] [اٰلِ يَعْقُوْبَ: اولادِ یعقوب] [وَاجْعَلْهُ: اور اسے بنا دے] [رَبِّ: اے میرے رب] [رَضِيًّا: پسندیدہ]