وَ اِنِّیۡ خِفۡتُ الۡمَوَالِیَ مِنۡ وَّرَآءِیۡ وَ کَانَتِ امۡرَاَتِیۡ عَاقِرًا فَہَبۡ لِیۡ مِنۡ لَّدُنۡکَ وَلِیًّا ۙ﴿۵﴾

(5 - مریم)

Qari:


And indeed, I fear the successors after me, and my wife has been barren, so give me from Yourself an heir

اور میں اپنے بعد اپنے بھائی بندوں سے ڈرتا ہوں اور میری بیوی بانجھ ہے تو مجھے اپنے پاس سے ایک وارث عطا فرما

[وَاِنِّىْ: اور البتہ میں] [خِفْتُ: ڈرتا ہوں] [الْمَوَالِيَ: اپنے رشتے دار] [مِنْ وَّرَاۗءِيْ: اپنے بعد] [وَكَانَتِ: اور ہے] [امْرَاَتِيْ: میری بیوی] [عَاقِرًا: بانجھ] [فَهَبْ لِيْ: تو مجھے عطا کر] [مِنْ لَّدُنْكَ: اپنے پاس سے] [وَلِيًّا: ایک وارث]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer