قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ وَہَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّیۡ وَ اشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَیۡبًا وَّ لَمۡ اَکُنۡۢ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّا ﴿۴﴾

(4 - مریم)

Qari:


He said, "My Lord, indeed my bones have weakened, and my head has filled with white, and never have I been in my supplication to You, my Lord, unhappy.

(اور) کہا کہ اے میرے پروردگار میری ہڈیاں بڑھاپے کے سبب کمزور ہوگئی ہیں اور سر (ہے کہ) بڑھاپے (کی وجہ سے) شعلہ مارنے لگا ہے اور اے میرے پروردگار میں تجھ سے مانگ کر کبھی محروم نہیں رہا

[قَالَ: اس نے کہا] [رَبِّ: اے میرے رب] [اِنِّىْ: بیشک میں] [وَهَنَ: کمزور ہوگئی] [الْعَظْمُ: ہڈیاں] [مِنِّيْ: میری] [وَاشْتَعَلَ: اور شعلہ مارنے لگا] [الرَّاْسُ: سر] [شَيْبًا: سفید بال] [وَّ: اور] [لَمْ اَكُنْ: میں نہیں رہا] [بِدُعَاۗىِٕكَ: تجھ سے مانگ کر] [رَبِّ: اے میرے رب] [شَقِيًّا: محروم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer