رَبِّ اجۡعَلۡنِیۡ مُقِیۡمَ الصَّلٰوۃِ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِیۡ ٭ۖ رَبَّنَا وَ تَقَبَّلۡ دُعَآءِ ﴿۴۰﴾

(40 - ابراھیم)

Qari:


My Lord, make me an establisher of prayer, and [many] from my descendants. Our Lord, and accept my supplication.

اے پروردگار مجھ کو (ایسی توفیق عنایت) کر کہ نماز پڑھتا رہوں اور میری اولاد کو بھی (یہ توفیق بخش) اے پروردگار میری دعا قبول فرما

[رَبِّ: اے میرے رب] [اجْعَلْنِيْ: مجھے بنا تو] [مُقِيْمَ: قائم کرنے والا] [الصَّلٰوةِ: نماز] [وَ: اور] [مِنْ: سے۔ کو] [ذُرِّيَّتِيْ: میری اولاد] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [وَتَقَبَّلْ: اور قبول فرما] [دُعَاۗءِ: دعا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer