اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ وَہَبَ لِیۡ عَلَی الۡکِبَرِ اِسۡمٰعِیۡلَ وَ اِسۡحٰقَ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ لَسَمِیۡعُ الدُّعَآءِ ﴿۳۹﴾

(39 - ابراھیم)

Qari:


Praise to Allah, who has granted to me in old age Ishmael and Isaac. Indeed, my Lord is the Hearer of supplication.

خدا کا شکر ہے جس نے مجھ کو بڑی عمر میں اسماعیل اور اسحاق بخشے۔ بےشک میرا پروردگار سننے والا ہے

[اَلْحَمْدُ: تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ: اللہ کیلئے] [الَّذِيْ: وہ جو جس] [وَهَبَ لِيْ: بخشا مجھے] [عَلَي: پر۔ میں] [الْكِبَرِ: بڑھاپا] [اِسْمٰعِيْلَ: اسمعیل] [وَاِسْحٰقَ: اور اسحق] [اِنَّ: بیشک] [رَبِّيْ: میرا رب] [لَسَمِيْعُ: البتہ سننے والا] [الدُّعَاۗءِ: دعا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer