رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ﴿٪۴۱﴾

(41 - ابراھیم)

Qari:


Our Lord, forgive me and my parents and the believers the Day the account is established."

اے پروردگار حساب (کتاب) کے دن مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور مومنوں کو مغفرت کیجیو

[رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [اغْفِرْ لِيْ: مجھے بخشدے] [وَلِوَالِدَيَّ: اور میرے ماں باپ کو] [وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ: اور مومنوں کو] [يَوْمَ: جس دن] [يَقُوْمُ: قائم ہوگا] [الْحِسَابُ: حساب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer