| Qari: |
Before him is Hell, and he will be given a drink of purulent water.
اس کے پیچھے دوزخ ہے اور اسے پیپ کا پانی پلایا جائے گا
[مِّنْ وَّرَاۗىِٕهٖ: اس کے پیچھے] [جَهَنَّمُ: جہنم] [وَيُسْقٰى: اور اسے پلایا جائے گا] [مِنْ: سے] [مَّاۗءٍ: پانی] [صَدِيْدٍ: پیپ والا]