And they requested victory from Allah, and disappointed, [therefore], was every obstinate tyrant.
اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
[وَاسْتَفْتَحُوْا: اور انہوں نے فتح مانگی] [وَخَابَ: اور نامراد ہوا] [كُلُّ: ہر] [جَبَّارٍ: سرکش] [عَنِيْدٍ: ضدی]