| Qari: |
He will gulp it but will hardly [be able to] swallow it. And death will come to him from everywhere, but he is not to die. And before him is a massive punishment.
وہ اس کو گھونٹ گھونٹ پیئے گا اور گلے سے نہیں اتار سکے گا اور ہر طرف سے اسے موت آرہی ہوگی مگر وہ مرنے میں نہیں آئے گا۔ اور اس کے پیچھے سخت عذاب ہوگا
[يَّتَجَرَّعُهٗ: اسے گھونٹ گھونٹ پیے گا] [وَلَا: اور نہ] [يَكَادُ يُسِيْغُهٗ: گلے سے اتار سکے گا اسے] [وَيَاْتِيْهِ: اور آئے گی اسے] [الْمَوْتُ: موت] [مِنْ: سے] [كُلِّ مَكَانٍ: ہر طرف] [وَّمَا هُوَ: اور نہ وہ] [بِمَيِّتٍ: مرنے والا] [وَ: اور] [مِنْ وَّرَاۗىِٕهٖ: اس کے پیچھے] [عَذَابٌ: عذاب] [غَلِيْظٌ: سخت]