وَ یَصۡنَعُ الۡفُلۡکَ ۟ وَ کُلَّمَا مَرَّ عَلَیۡہِ مَلَاٌ مِّنۡ قَوۡمِہٖ سَخِرُوۡا مِنۡہُ ؕ قَالَ اِنۡ تَسۡخَرُوۡا مِنَّا فَاِنَّا نَسۡخَرُ مِنۡکُمۡ کَمَا تَسۡخَرُوۡنَ ﴿ؕ۳۸﴾

(38 - ھود)

Qari:


And he constructed the ship, and whenever an assembly of the eminent of his people passed by him, they ridiculed him. He said, "If you ridicule us, then we will ridicule you just as you ridicule.

تو نوح نے کشتی بنانی شروع کردی۔ اور جب ان کی قوم کے سردار ان کے پاس سے گزرتے تو ان سے تمسخر کرتے۔ وہ کہتے کہ اگر تم ہم سے تمسخر کرتے ہو تو جس طرح تم ہم سے تمسخر کرتے ہو اس طرح (ایک وقت) ہم بھی تم سے تمسخر کریں گے

[وَيَصْنَعُ: اور وہ بناتا تھا] [الْفُلْكَ: کشتی] [وَكُلَّمَا: اور جب بھی] [مَرَّ: گزرتے] [عَلَيْهِ: اس پر] [مَلَاٌ: سردار] [مِّنْ: سے (کے)] [قَوْمِهٖ: اس کی قوم] [سَخِرُوْا: وہ ہنستے] [مِنْهُ: اس سے (پر)] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنْ: اگر] [تَسْخَرُوْا: تم ہنستے ہو] [مِنَّا: ہم سے (پر)] [فَاِنَّا: تو بیشک ہم] [نَسْخَرُ: ہنسیں گے] [مِنْكُمْ: تم سے (پر)] [كَمَا: جیسے] [تَسْخَرُوْنَ: تم ہنستے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer