وَ اصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ وَحۡیِنَا وَ لَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۳۷﴾

(37 - ھود)

Qari:


And construct the ship under Our observation and Our inspiration and do not address Me concerning those who have wronged; indeed, they are [to be] drowned."

اور ایک کشتی ہمارے حکم سے ہمارے روبرو بناؤ۔ اور جو لوگ ظالم ہیں ان کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا کیونکہ وہ ضرور غرق کردیئے جائیں گے

[وَاصْنَعِ: اور تو بنا] [الْفُلْكَ: کشتی] [بِاَعْيُنِنَا: ہمارے سامنے] [وَوَحْيِنَا: اور ہمارے حکم سے] [وَلَا تُخَاطِبْنِيْ: اور نہ بات کرنا مجھ سے] [فِي: میں] [الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا: جن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [مُّغْرَقُوْنَ: ڈوبنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer