Qari: |
And you are going to know who will get a punishment that will disgrace him [on earth] and upon whom will descend an enduring punishment [in the Hereafter]."
اور تم کو جلد معلوم ہوجائے گا کہ کس پر عذاب آتا ہے اور جو اسے رسوا کرے گا اور کس پر ہمیشہ کا عذاب نازل ہوتا ہے
فَسَوْفَ: سو عنقریب] [تَعْلَمُوْنَ: تم جان لوگے] [مَنْ يَّاْتِيْهِ: کس پر آتا ہے] [عَذَابٌ: ایسا عذاب] [يُّخْزِيْهِ: اس کو رسوا کرے] [وَيَحِلُّ: اور اترتا ہے] [عَلَيْهِ: اس پر] [عَذَابٌ: عذاب] [مُّقِيْمٌ: دائمی]