| Qari: |
But We will surely cause those who disbelieve to taste a severe punishment, and We will surely recompense them for the worst of what they had been doing.
سو ہم بھی کافروں کو سخت عذاب کے مزے چکھائیں گے اور ان کے برے عملوں کی جو وہ کرتے تھے سزا دیں گے
[فَلَنُذِيْقَنَّ : پس ہم ضرور چکھائیں گے] [الَّذِيْنَ : ان لوگوں کو جنہوں نے] [كَفَرُوْا : کفر کیا (کافر)] [عَذَابًا شَدِيْدًا ۙ: عذاب سخت] [ وَّلَنَجْزِيَنَّهُم: اور ہم انہیں ضرور بدلہ دیں گے] [ْاَسْوَاَ : بدترین ] [الَّذِيْ : وہ جو ] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : وہ کرتے تھے (اعمال)]