| Qari: |
And those who disbelieve say, "Do not listen to this Qur'an and speak noisily during [the recitation of] it that perhaps you will overcome."
اور کافر کہنے لگے کہ اس قرآن کو سنا ہی نہ کرو اور (جب پڑھنے لگیں تو) شور مچا دیا کرو تاکہ تم غالب رہو
[وَقَالَ : اور کہا] [الَّذِيْنَ : ان لوگوں نے جو] [كَفَرُوْا : انہوں نے کفر کیا] [لَا تَسْمَعُوْا : تم مت سنو] [لِھٰذَا الْقُرْاٰنِ : یہ قرآن] [وَالْـغَوْا فِيْهِ : اور غل مچاؤ اس میں] [لَعَلَّكُمْ: شاید کہ تم] [تَغْلِبُوْنَ : تم غالب آجاؤ]