| Qari: |
And that was your assumption which you assumed about your Lord. It has brought you to ruin, and you have become among the losers."
اور اسی خیال نے جو تم اپنے پروردگار کے بارے میں رکھتے تھے تم کو ہلاک کردیا اور تم خسارہ پانے والوں میں ہوگئے
[وَذٰلِكُمْ : اور اس] [ظَنُّكُمُ : تمہارا گمان] [الَّذِيْ : وہ جو] [ظَنَنْتُمْ : تم نے گمان کیا تھا] [بِرَبِّكُمْ : اپنے پروردگار کے متعلق] [اَرْدٰىكُمْ : ہلاک کیا تمہیں] [فَاَصْبَحْتُمْ : سو تم ہوگئے] [مِّنَ : سے] [الْخٰسِرِيْنَ: خسارہ پانے والے]