| Qari: |
So [even] if they are patient, the Fire is a residence for them; and if they ask to appease [Allah], they will not be of those who are allowed to appease.
اب اگر یہ صبر کریں گے تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور اگر توبہ کریں گے تو ان کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی
[فَاِنْ يَّصْبِرُوْا : پھر اگر وہ صبر کریں] [فَالنَّارُ : تو جہنم] [مَثْوًى لَّهُمْ ۭ : ٹھکانہ ان کے لئے] [وَاِنْ : اور اگر] [يَّسْـتَعْتِبُوْا : وہ معافی چاہیں] [فَمَا هُمْ : تو نہ وہ] [مِّنَ الْمُعْتَـبِيْنَ : معافی قبول کئے جانے والوں میں سے]