| Qari: |
And they will say to their skins, "Why have you testified against us?" They will say, "We were made to speak by Allah, who has made everything speak; and He created you the first time, and to Him you are returned.
اور وہ اپنے چمڑوں (یعنی اعضا) سے کہیں گے کہ تم نے ہمارے خلاف کیوں شہادت دی؟ وہ کہیں گے کہ جس خدا نے سب چیزوں کو نطق بخشا اسی نے ہم کو بھی گویائی دی اور اسی نے تم کو پہلی بار پیدا کیا تھا اور اسی کی طرف تم کو لوٹ کر جانا ہے
[وَقَالُوْا : اور وہ کہیں گے] [لِجُلُوْدِهِمْ : اپنی جلدوں سے] [لِمَ : کیوں ] [شَهِدْتُّمْ : تم نے گواہی دی] [عَلَيْنَا ۭ : ہم پر (ہمارے خلاف)] [قَالُوْٓا : وہ جواب دیں گے] [اَنْطَقَنَا : ہمیں گویائی دی] [اللّٰهُ : اللہ نے] [الَّذِيْٓ : وہ جس نے] [اَنْــطَقَ : گویا فرمایا] [كُلَّ شَيْءٍ : ہر شے] [وَّهُوَ خَلَقَكُمْ : اور وہ تمہیں پیدا کیا] [اَوَّلَ مَرَّةٍ : پہلی بار] [وَّاِلَيْهِ : اور اسی کی طرف ] [تُرْجَعُوْنَ : تم لوٹائے جاؤگے]