حَتّٰۤی اِذَا مَا جَآءُوۡہَا شَہِدَ عَلَیۡہِمۡ سَمۡعُہُمۡ وَ اَبۡصَارُہُمۡ وَ جُلُوۡدُہُمۡ بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۰﴾

(20 - فصلت)

Qari:


Until, when they reach it, their hearing and their eyes and their skins will testify against them of what they used to do.

یہاں تک کہ جب اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے

[حَتّىٰٓ : یہاں تک کہ] [اِذَا : جب] [مَا جَاۗءُوْهَا : وہ آئیں گے اس کے پاس] [شَهِدَ : گواہی دیں گے] [عَلَيْهِمْ : اُن پر] [سَمْعُهُمْ : ان کے کان] [وَاَبْصَارُهُمْ : اور ان کی آنکھیں] [وَجُلُوْدُهُمْ : اور انکی جلدیں (گوشت پوست)] [بِمَا : اس پر] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ : جو وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer