| Qari: |
And as for Thamud, We guided them, but they preferred blindness over guidance, so the thunderbolt of humiliating punishment seized them for what they used to earn.
اور جو ثمود تھے ان کو ہم نے سیدھا رستہ دکھا دیا تھا مگر انہوں نے ہدایت کے مقابلے میں اندھا دھند رہنا پسند کیا تو ان کے اعمال کی سزا میں کڑک نے ان کو آپکڑا۔ اور وہ ذلت کا عذاب تھا
[وَاَمَّا : اور رہے ] [ثَمُوْدُ : ثمود] [فَهَدَيْنٰهُمْ : سو ہم نے راستہ دکھایا انہیں] [فَاسْتَــحَبُّوا : تو انہوں نے پسند کیا] [الْعَمٰى : اندھا رہنا] [عَلَي : پر] [الْهُدٰى : ہدایت] [فَاَخَذَتْهُمْ : تو انہیں آپکڑا] [صٰعِقَةُ : چنگھاڑ] [الْعَذَابِ : عذاب] [الْهُوْنِ : ذلت ] [بِمَا : اس کی سزا میں جو] [كَانُوْا يَكْسِبُوْنَ : وہ کماتے (کرتے) تھے]