| Qari: |
And We saved those who believed and used to fear Allah.
اور جو ایمان لائے اور پرہیزگاری کرتے رہے ان کو ہم نے بچا لیا
[وَنَجَّيْنَا : اور ہم نے بچالیا] [الَّذِيْنَ : وہ لوگ جو] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [وَكَانُوْا : اور وہ تھے] [يَتَّقُوْنَ : پرہیزگاری کرتے]