| Qari: |
Say, [O Muhammad], "Is it other than Allah that you order me to worship, O ignorant ones?"
کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں
[قُلْ : فرمادیں] [اَفَغَيْرَ اللّٰهِ : تو کیا اللہ کے سوا] [تَاْمُرُوْۗنِّىْٓ : تم مجھے کہتے ہو] [اَعْبُدُ : میں پرستش کروں] [اَيُّهَا : اے] [الْجٰهِلُوْنَ : جاہلو (جمع)]