| Qari: |
And it was already revealed to you and to those before you that if you should associate [anything] with Allah, your work would surely become worthless, and you would surely be among the losers."
اور (اے محمدﷺ) تمہاری طرف اور ان (پیغمبروں) کی طرف جو تم سے پہلے ہوچکے ہیں یہی وحی بھیجی گئی ہے۔ کہ اگر تم نے شرک کیا تو تمہارے عمل برباد ہوجائیں گے اور تم زیاں کاروں میں ہوجاؤ گے
[وَلَقَدْ اُوْحِيَ : اور یقینا وحی بھیجی گئی ہے] [اِلَيْكَ: آپ کی طرف] [ وَاِلَى : اور طرف] [الَّذِيْنَ : وہ جو کہ] [مِنْ قَبْلِكَ ۚ : آپ سے پہلے] [لَىِٕنْ : البتہ اگر] [اَشْرَكْتَ : تو نے شرک کیا] [لَيَحْبَطَنَّ : البتہ اکارت جائیں گے] [عَمَلُكَ : تیرے عمل] [وَلَتَكُوْنَنَّ : اور تو ہوگا ضرور] [مِنَ: سے] [ الْخٰسِرِيْنَ : خسارہ پانے والے]