| Qari: |
To Him belong the keys of the heavens and the earth. And they who disbelieve in the verses of Allah - it is those who are the losers.
اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں
[لَهٗ مَقَالِيْدُ : اس کے پاس کنجیاں] [السَّمٰوٰتِ : آسمانوں] [وَالْاَرْضِ ۭ : اور زمین] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [كَفَرُوْا : منکر ہوئے] [بِاٰيٰتِ اللّٰهِ : اللہ کی آیات کے] [اُولٰۗىِٕكَ : وہی لوگ] [هُمُ : وہ] [الْخٰسِرُوْنَ : خسارہ پانے والے]