| Qari: |
And follow the best of what was revealed to you from your Lord before the punishment comes upon you suddenly while you do not perceive,
اور اس سے پہلے کہ تم پر ناگہاں عذاب آجائے اور تم کو خبر بھی نہ ہو اس نہایت اچھی (کتاب) کی جو تمہارے پروردگار کی طرف سے تم پر نازل ہوئی ہے پیروی کرو
[وَاتَّبِعُوْٓا : اور پیروی کرو] [اَحْسَنَ : سب سے بہتر] [مَآ اُنْزِلَ : جو نازل کی گئی] [اِلَيْكُمْ : تمہاری طرف] [مِّنْ : سے] [رَّبِّكُمْ : تمہارا رب] [مِّنْ قَبْلِ : اس سے قبل] [اَنْ يَّاْتِيَكُمُ : کہ تم پر آئے] [الْعَذَابُ : عذاب] [بَغْتَةً : اچانک] [وَّاَنْتُمْ : اور تم] [لَا تَشْعُرُوْنَ: تم کو شعور (خبر) نہ ہو]