| Qari: |
And return [in repentance] to your Lord and submit to Him before the punishment comes upon you; then you will not be helped.
اور اس سے پہلے کہ تم پر عذاب آ واقع ہو، اپنے پروردگار کی طرف رجوع کرو اور اس کے فرمانبردار ہوجاؤ پھر تم کو مدد نہیں ملے گی
[وَاَنِيْبُوْٓا : اور رجوع کرو] [اِلٰى : طرف] [رَبِّكُمْ : اپنا رب] [وَاَسْلِمُوْا لَهٗ : اور فرمانبردار ہوجاؤ اس کے] [مِنْ قَبْلِ : اس سے قبل] [اَنْ : کہ] [يَّاْتِيَكُمُ : تم پر آئے] [الْعَذَابُ : عذاب] [ثُمَّ : پھر] [لَا تُنْصَرُوْنَ : تم مدد نہ کیے جاؤ گے]