| Qari: |
They will have whatever they desire with their Lord. That is the reward of the doers of good -
وہ جو چاہیں گے ان کے لئے ان کے پروردگار کے پاس (موجود) ہے۔ نیکوکاروں کا یہی بدلہ ہے
[لَهُمْ : ان کے لیے] [مَّا يَشَاۗءُوْنَ : جو وہ چاہیں گے] [عِنْدَ : ہاں۔ پاس] [رَبِّهِمْ ۭ : ان کا رب] [ذٰلِكَ : یہ] [جَزَاۗءُ : جزا] [الْمُحْسِنِيْنَ :(جمع) نیکوکاروں]