| Qari: |
And the one who has brought the truth and [they who] believed in it - those are the righteous.
اور جو شخص سچی بات لے کر آیا اور جس نے اس کی تصدیق کی وہی لوگ متقی ہیں
[وَالَّذِيْ : اور جو شخص] [جَاۗءَ : آیا] [بِالصِّدْقِ : سچائی کے ساتھ] [وَصَدَّقَ : اور اس نے تصدیق کی] [بِهٖٓ : اس کو] [اُولٰۗىِٕكَ : یہی لوگ] [هُمُ : وہ] [الْمُتَّـقُوْنَ :(جمع) متقی]