لِیُکَفِّرَ اللّٰہُ عَنۡہُمۡ اَسۡوَاَ الَّذِیۡ عَمِلُوۡا وَ یَجۡزِیَہُمۡ اَجۡرَہُمۡ بِاَحۡسَنِ الَّذِیۡ کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۳۵﴾

(35 - الزمر)

Qari:


That Allah may remove from them the worst of what they did and reward them their due for the best of what they used to do.

تاکہ خدا ان سے برائیوں کو جو انہوں نے کیں دور کردے اور نیک کاموں کا جو وہ کرتے رہے ان کو بدلہ دے

[ لِيُكَفِّرَ : تاکہ دور کردے] [اللّٰهُ : اللہ] [عَنْهُمْ : ان سے] [اَسْوَاَ : برائی] [الَّذِيْ : وہ جو] [عَمِلُوْا : انہوں نے کیے (اعمال)] [وَيَجْزِيَهُمْ : اور انہیں جزا دے] [اَجْرَهُمْ : ان کا اجر] [بِاَحْسَنِ : بہترین (اعمال)] [الَّذِيْ : وہ جو] [كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer