| Qari: |
Unquestionably, for Allah is the pure religion. And those who take protectors besides Him [say], "We only worship them that they may bring us nearer to Allah in position." Indeed, Allah will judge between them concerning that over which they differ. Indeed, Allah does not guide he who is a liar and [confirmed] disbeliever.
دیکھو خالص عبادت خدا ہی کے لئے (زیبا ہے) اور جن لوگوں نے اس کے سوا اور دوست بنائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں کہ) ہم ان کو اس لئے پوجتے ہیں کہ ہم کو خدا کا مقرب بنادیں۔ تو جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں خدا ان میں ان کا فیصلہ کردے گا۔ بےشک خدا اس شخص کو جو جھوٹا ناشکرا ہے ہدایت نہیں دیتا
[اَلَا : یاد رکھو] [لِلّٰهِ : اللہ کے لیے] [الدِّيْنُ : عبادت] [الْخَالِصُ ۭ : خالص] [وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [اتَّخَذُوْا : بناتے ہیں] [مِنْ دُوْنِهٖٓ : اس کے سوا] [اَوْلِيَاۗءَ ۘ : دوست] [مَا نَعْبُدُهُمْ : نہیں عبادت کرتے ہم ان کی] [اِلَّا : مگر] [لِيُقَرِّبُوْنَآ : اس لیے کہ وہ مقرب بنا دیں ہمیں] [اِلَى اللّٰهِ : اللہ کا] [زُلْفٰى ۭ : قرب کا درجہ] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [يَحْكُمُ : فیصلہ کردے گا] [بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان] [فِيْ مَا : جس میں] [هُمْ : وہ] [فِيْهِ : اس میں] [يَخْتَلِفُوْنَ : وہ اختلاف کرتے ہیں] [اِنَّ اللّٰهَ : بیشک اللہ] [لَا يَهْدِيْ : ہدایت نہیں دیتا] [مَنْ هُوَ : جو ہو] [كٰذِبٌ : جھوٹا] [كَفَّارٌ : ناشکرا]