| Qari: |
Indeed, We have sent down to you the Book, [O Muhammad], in truth. So worship Allah, [being] sincere to Him in religion.
(اے پیغمبر) ہم نے یہ کتاب تمہاری طرف سچائی کے ساتھ نازل کی ہے تو خدا کی عبادت کرو (یعنی) اس کی عبادت کو (شرک سے) خالص کرکے
[اِنَّآ اَنْزَلْنَآ : بیشک ہم نے نازل کی] [اِلَيْكَ : تمہاری طرف] [الْكِتٰبَ : یہ کتاب] [بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ] [فَاعْبُدِ اللّٰهَ : پس اللہ کی عبادت کرو] [مُخْلِصًا : خالص کر کے] [لَّهُ : اسی کے لیے] [الدِّيْنَ: عبادت]