| Qari: |
If Allah had intended to take a son, He could have chosen from what He creates whatever He willed. Exalted is He; He is Allah, the One, the Prevailing.
اگر خدا کسی کو اپنا بیٹا بنانا چاہتا تو اپنی مخلوق میں سے جس کو چاہتا انتخاب کرلیتا۔ وہ پاک ہے وہی تو خدا یکتا (اور) غالب ہے
[لَوْ : اگر] [اَرَادَ اللّٰهُ : چاہتا اللہ] [اَنْ يَّتَّخِذَ : کہ بنائے] [وَلَدًا : اولاد] [لَّاصْطَفٰى : البتہ وہ چن لیتا] [مِمَّا : اس سے جو] [يَخْلُقُ مَا يَشَاۗءُ ۙ : وہ پیدا کرتا ہے (مخلوق) جسے وہ چاہتا ہے] [سُبْحٰنَهٗ ۭ : وہ پاک ہے] [هُوَ اللّٰهُ : وہی اللہ] [الْوَاحِدُ : واحد (یکتا)] [الْقَهَّارُ : زبردست]