| Qari: |
They will have canopies of fire above them and below them, canopies. By that Allah threatens His servants. O My servants, then fear Me.
ان کے اوپر تو آگ کے سائبان ہوں گے اور نیچے (اس کے) فرش ہوں گے۔ یہ وہ (عذاب) ہے جس سے خدا اپنے بندوں کو ڈراتا ہے۔ تو اے میرے بندو مجھ سے ڈرتے رہو
[لَهُمْ : ان کے لیے] [مِّنْ فَوْقِهِمْ : ان کے اوپر سے] [ظُلَــلٌ : سائبان] [مِّنَ النَّارِ : آگ کے] [وَمِنْ تَحْتِهِمْ : اور ان کے نیچے سے] [ظُلَــلٌ ۭ : سائبان (چادریں)] [ذٰلِكَ : یہ] [يُخَــوِّفُ اللّٰهُ : ڈراتا ہے اللہ] [بِهٖ : اس سے] [عِبَادَهٗ ۭ : اپنے بندوں] [يٰعِبَادِ : اے میرے بندو] [فَاتَّقُوْنِ : پس مجھ سے ڈرو]