| Qari: |
So worship what you will besides Him." Say, "Indeed, the losers are the ones who will lose themselves and their families on the Day of Resurrection. Unquestionably, that is the manifest loss."
تو تم اس کے سوا جس کی چاہو پرستش کرو۔ کہہ دو کہ نقصان اٹھانے والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے قیامت کے دن اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو نقصان میں ڈالا۔ دیکھو یہی صریح نقصان ہے
[فَاعْبُدُوْا : پس تم پرستش کرو] [مَا شِئْتُمْ : جس کی تم چاہو] [مِّنْ دُوْنِهٖ ۭ : اس کے سوائے] [قُلْ : فرمادیں] [اِنَّ : بیشک] [الْخٰسِرِيْنَ : گھاٹا پانے والے] [الَّذِيْنَ : وہ جنہوں نے] [خَسِرُوْٓا : گھاٹے میں ڈالا] [اَنْفُسَهُمْ : اپنے آپ کو] [وَاَهْلِيْهِمْ : اور اپنے گھر والے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۭ : روز قیامت] [اَلَا : خوب یاد رکھو] [ذٰلِكَ : یہ] [هُوَ : وہ] [الْخُسْرَانُ : گھاٹا] [الْمُبِيْنُ : صریح]