Say, "Allah [alone] do I worship, sincere to Him in my religion,
کہہ دو کہ میں اپنے دین کو (شرک سے) خالص کرکے اس کی عبادت کرتا ہوں
[قُلِ : فرمادیں] [اللّٰهَ اَعْبُدُ : میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں] [مُخْلِصًا: خالص کر کے] [ لَّهٗ : اسی کے لیے] [دِيْنِيْ : اپنی عبادت]