لَقَدۡ جِئۡنٰکُمۡ بِالۡحَقِّ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَکُمۡ لِلۡحَقِّ کٰرِہُوۡنَ ﴿۷۸﴾

(78 - الزُّخرُف)

Qari:


We had certainly brought you the truth, but most of you, to the truth, were averse.

ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے ہیں لیکن تم اکثر حق سے ناخوش ہوتے رہے

[لَقَدْ جِئْنٰكُمْ: البتہ تحقیق لائے ہم تمہارے پاس] [ بِالْحَقِّ: حق] [ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَكُمْ: لیکن اکثر تمہارے] [ لِلْحَقِّ: حق کے لیے] [ كٰرِهُوْنَ: بلکہ انہوں نے مقرر کیا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer