Qari: |
And they will call, "O Malik, let your Lord put an end to us!" He will say, "Indeed, you will remain."
اور پکاریں گے کہ اے مالک تمہارا پروردگار ہمیں موت دے دے۔ وہ کہے گا کہ تم ہمیشہ (اسی حالت میں) رہو گے
[وَنَادَوْا: اور وہ پکاریں گے] [ يٰمٰلِكُ: اے مالک] [ لِيَقْضِ: چاہیے کہ فیصلہ کردے] [ عَلَيْنَا رَبُّكَ: ہم پر تیرا رب] [ قَالَ اِنَّكُمْ: کہے گا بے شک تم] [ مّٰكِثُوْنَ: تم یونہی رہنے والے ہو]