Or have they devised [some] affair? But indeed, We are devising [a plan].
کیا انہوں نے کوئی بات ٹھہرا رکھی ہے تو ہم بھی کچھ ٹھہرانے والے ہیں
[اَمْ اَبْرَمُوْٓا: بلکہ انہوں نے مقرر کیا] [ اَمْرًا: ایک کام] [ فَاِنَّا مُبْرِمُوْنَ: تو بے شک ہم مقرر کرنے والے ہیں]