Qari: |
Indeed, Allah is my Lord and your Lord, so worship Him. This is a straight path."
کچھ شک نہیں کہ خدا ہی میرا اور تمہارا پروردگار ہے پس اسی کی عبادت کرو۔ یہی سیدھا رستہ ہے
[اِنَّ اللّٰهَ: بے شک اللہ تعالی] [ هُوَ رَبِّيْ: وہ رب ہے میرا] [ وَرَبُّكُمْ: اور رب تمہارا] [ فَاعْبُدُوْهُ: پس عبادت کرو اس کی] [ھٰذَا: یہ ہے] [ صِرَاطٌ: راستہ] [ مُّسْتَقِيْمٌ: سیدھا]