Qari: |
But the denominations from among them differed [and separated], so woe to those who have wronged from the punishment of a painful Day.
پھر کتنے فرقے ان میں سے پھٹ گئے۔ سو جو لوگ ظالم ہیں ان کی درد دینے والے دن کے عذاب سے خرابی ہے
[فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ: پس اختلاف کیا گروہوں نے] [ مِنْۢ بَيْنِهِمْ: ان کے درمیان سے] [ فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَ: پس ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے] [ ظَلَمُوْا: جنہوں نے ظلم کیا] [ مِنْ عَذَابِ: عذاب سے] [ يَوْمٍ اَلِيْمٍ: دردناک دن کے]