Qari: |
And when Jesus brought clear proofs, he said, "I have come to you with wisdom and to make clear to you some of that over which you differ, so fear Allah and obey me.
اور جب عیسیٰ نشانیاں لے کر آئے تو کہنے لگے کہ میں تمہارے پاس دانائی (کی کتاب) لے کر آیا ہوں۔ نیز اس لئے کہ بعض باتیں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو تم کو سمجھا دوں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
[وَلَمَّا جَاۗءَ: اور جب لائے] [ عِيْسٰى: عیسی] [ بِالْبَيِّنٰتِ: کھلی نشانیاں] [ قَالَ: اس نے کہا] [ قَدْ جِئْتُكُمْ: تحقیق میں لایاہوں تمہارے پاس] [ بِالْحِكْمَةِ: حکمت] [ وَلِاُبَيِّنَ: اور تاکہ میں بیان کردوں] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ بَعْضَ الَّذِيْ: بعض وہ چیز] [ تَخْتَلِفُوْنَ فِيْهِ: تم اختلاف کرتے ہو جس میں] [ فَاتَّقُوا اللّٰهَ: پس ڈرو اللہ سے] [ وَاَطِيْعُوْنِ: اور اطاعت کرو میری]