فَلَمَّا کَشَفۡنَا عَنۡہُمُ الۡعَذَابَ اِذَا ہُمۡ یَنۡکُثُوۡنَ ﴿۵۰﴾

(50 - الزُّخرُف)

Qari:


But when We removed from them the affliction, at once they broke their word.

سو جب ہم نے ان سے عذاب کو دور کردیا تو وہ عہد شکنی کرنے لگے

[فَلَمَّا: پھر جب] [ كَشَفْنَا: کھول دیا ہم نے] [ عَنْهُمُ الْعَذَابَ: ان سے عذاب کو] [ اِذَا هُمْ: تب وہ] [ يَنْكُثُوْنَ: پھر جاتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer