وَ نَادٰی فِرۡعَوۡنُ فِیۡ قَوۡمِہٖ قَالَ یٰقَوۡمِ اَلَیۡسَ لِیۡ مُلۡکُ مِصۡرَ وَ ہٰذِہِ الۡاَنۡہٰرُ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِیۡ ۚ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ؕ۵۱﴾

(51 - الزُّخرُف)

Qari:


And Pharaoh called out among his people; he said, "O my people, does not the kingdom of Egypt belong to me, and these rivers flowing beneath me; then do you not see?

اور فرعون نے اپنی قوم سے پکار کر کہا کہ اے قوم کیا مصر کی حکومت میرے ہاتھ میں نہیں ہے۔ اور یہ نہریں جو میرے (محلوں کے) نیچے بہہ رہی ہیں (میری نہیں ہیں) کیا تم دیکھتے نہیں

[ وَنَادٰى: اور پکارا] [ فِرْعَوْنُ: فرعون نے] [ فِيْ قَوْمِهٖ: اپنی قوم میں] [ قَالَ يٰقَوْمِ: کہا اے میری قوم] [ اَلَيْسَ: کیا نہیں ہے] [ لِيْ: میرے لیے] [ مُلْكُ مِصْرَ: بادشاہت مصر کی] [ وَهٰذِهِ: اور یہ] [ الْاَنْهٰرُ: دریا۔ نہریں] [ تَجْرِيْ: جو بہتی ہیں] [ مِنْ تَحْتِيْ : میرے نیچے سے] [ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ: کیا پھر نہیں تم دیکھتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer