Qari: |
And they said [to Moses], "O magician, invoke for us your Lord by what He has promised you. Indeed, we will be guided."
اور کہنے لگے کہ اے جادوگر اس عہد کے مطابق جو تیرے پروردگار نے تجھ سے کر رکھا ہے اس سے دعا کر بےشک ہم ہدایت یاب ہو جائیں گے
[وَقَالُوْا: اور انہوں نے کہا] [ يٰٓاَيُّهَ السّٰحِرُ: اے جادوگر] [ ادْعُ لَنَا: دعا کرو ہمارے لیے] [ رَبَّكَ: اپنے رب سے] [ بِمَا: بوجہ اس کے جو] [ عَهِدَ عِنْدَكَ: اس نے عہد کیا تیرے پاس ] [اِنَّنَا لَمُهْتَدُوْنَ: بے شک ہم البتہ ہدایت یافتہ ہیں]