Qari: |
And We showed them not a sign except that it was greater than its sister, and We seized them with affliction that perhaps they might return [to faith].
اور جو نشانی ہم ان کو دکھاتے تھے وہ دوسری سے بڑی ہوتی تھی اور ہم نے ان کو عذاب میں پکڑ لیا تاکہ باز آئیں
[وَمَا نُرِيْهِمْ: اور نہیں ہم دکھاتے ان کو] [ مِّنْ اٰيَةٍ: کوئی نشانی] [ اِلَّا هِىَ اَكْبَرُ: مگر وہ زیادہ بڑی ہوتی تھی] [ مِنْ اُخْتِهَا: اپنی بہن سے] [ وَاَخَذْنٰهُمْ: اور پکڑ لیا ہم نے ان کو] [ بِالْعَذَابِ: عذاب میں۔ ساتھ عذاب کے] [ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ: تاکہ وہ لوٹ آئیں]