فَلَمَّا جَآءَہُمۡ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا ہُمۡ مِّنۡہَا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - الزُّخرُف)

Qari:


But when he brought them Our signs, at once they laughed at them.

جب وہ ان کے پاس ہماری نشانیاں لے کر آئے تو وہ نشانیوں سے ہنسی کرنے لگے

[فَلَمَّا: پھر جب] [ جَاۗءَهُمْ: وہ لایا ان کے پاس] [ بِاٰيٰتِنَآ: ہماری آیات ۔ نشانیاں] [ اِذَا هُمْ: تب وہ] [ مِّنْهَا: ان پر۔ سے] [ يَضْحَكُوْنَ: ہنستے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer