| Qari: |
And never will it benefit you that Day, when you have wronged, that you are [all] sharing in the punishment.
اور جب تم ظلم کرتے رہے تو آج تمہیں یہ بات فائدہ نہیں دے سکتی کہ تم (سب) عذاب میں شریک ہو
[وَلَنْ: اور ہرگز نہیں] [ يَّنْفَعَكُمُ: نفع دے گا تم کو] [ الْيَوْمَ: آج] [ اِذْ ظَّلَمْتُمْ: جب ظلم کیا تم نے] [ اَنَّكُمْ: بے شک تم] [ فِي الْعَذَابِ: عذاب میں] [ مُشْتَرِكُوْنَ: مشترک ہو]